• news

کاغان میں غیرت کے نام پر لڑکا‘ لڑکی قتل‘ 3 ملزم گرفتار

بالا کوٹ (این این آئی) کاغان میں غیرت کے نام پر دوشیزہ اور نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ موضع پٹیاں جرید میں تھانہ کاغان پولیس نے عارف خان کے مکان کے کمرہ میں عامر ولد عارف خان اور مسماۃ (ل) دختر شاہد عمر کو خون میں لت پت موجود پایا۔

ای پیپر-دی نیشن