کرونا وائرس ‘سپین میں ویمنزسائیکلنگ ٹیم 2ٹورنا منٹس سے دستبردار
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سپین میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کی وجہ سے خواتین سائیکلنگ ٹیم نے دو ٹورنا منٹس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ ٹورنا منٹ گزشتہ روز اور آج ہونے ہیں ۔ٹیم منیجر ایرک وین ڈین بوم نے کہا کہ ہمیں اپنے لوگوں کی صحت سب سے پہلے ہے ۔ حالیہ مہینوں میں صحت کا سخت پروٹوکول کو اپنا یاہے ۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد کرونا وائرس کے خطرے کو کم کرنا ہے ۔