حکومت کو امداد باہمی کے نظام کے تحت زراعت کو ترقی دینی چاہئے: محمد خالد وسیم
لاہور (پ ) نیشنل کوآپریٹو سپلائی کارپوریشن کے صدر محمد خالد وسیم نے کہا ہے کہ جدید دنیا کے ماڈل کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت کو زراعت کی ترقی کیلئے امداد باہمی کے ملک گیر نظام سے فائدہ اٹھانا چاہئے جس سے زراعت کی ترقی مربوط بنیادوں پر ہوگ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کاشتکاروں کے نمائندوں نے شرکت کی جن میں منظور حسین میرانی محمد انور بھٹی گوہر علی خاں مرزا جہانگیر محمود بیگ احمد ضیاء الدین وقار احمد خان اور ظہیر قریشی شامل تھے۔