• news

ڈیسکون کا ٹائم انجریز کے نقصان کے بغیر کام کے 24ملین گھنٹوں کے ساتھ سال کا اختتام

لاہور (پ ر) پاکستان کی نمایاں انجینئرنگ،کنسٹرکشن اور مینو فیکچرنگ انٹر پرائز ڈیسکون نے ٹائم انجریز کے نقصان (LTI).کے بغیر کام کے24ملین گھنٹوں کا ہدف حاصل کرلیا ہے ۔یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران انتہائی چیلنجنگ آپریٹنگ ماحول میںایک قابل ذکر کامیابی ہے ،ڈیسکون انجینئرنگ کے سی ای او ندیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ’’ہماری کمپنی اپنے ملازمین،پارٹنرز اور ہمارے گرانقدرکسٹمرز کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن