پروگریسو کا ا یف بی آر کی جانب سے تاجروں اور فیکٹری مالکان کو ہرساں کرنے پر شدید احتجاج
لاہور (پ ر) لاہور چیمبر آف کامرس کے اراکین پر مشتمل پروگریسو گروپ نے فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کیلئے سرٹیفکیٹ کی وصولی کیلئے درخواست دہندہ تاجروں فیکٹری مالکان اور دوسرے کاروباری حضرات اور اداروں کو مزید ایڈوانس ٹیکس جمع نہ کروانے پر ہراساں کئے جانے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے ۔