• news

پنجاب یونیورسٹی نے ایک امیدوار کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کمیٹی نے پی ایچ ڈی اکنامکس کے سکالر اللہ دتہ کو تحقیقی مقالہ بعنوان ’’ترقی پذیر ممالک میں معاشی عدم استحکام اور معاشرتی ترقی ایک پینل ڈیٹا تجزیہ‘‘ کی منظوری دیتے ہوئے اللہ دتہ ولد محمد شعبان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔

ای پیپر-دی نیشن