• news

دیامر: تودا گرنے سے 6 افراد ڈوب گئے

دیامر (نوائے وقت رپورٹ) بوند نالہ دیامرکے قریب پہاڑی تودا مقامی آبادی پر گر گیا۔ تودا گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن