پاکستان کے وسیم کھتری نے آن لائن سکریبل چیمپئن شپ جیت لی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے وسیم کھتری نے آن لائن ڈبل سکتربیل چیمپئن شپ جیت لی۔ آئن لائن انٹرنیشنل سکریبل چیمپئن شپ میں وسیم کھتری ناقابل شکست رہا ہے۔ وسیم کھتری نے فائنل مقابلے میں سنگاپورکے ہوبرٹ وی کو شکست دی۔