• news

امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی خواہش پر لائبریری بنائے گی: شہباز گل

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی خواہش پر لائبریری بنائے گی۔ اگر سندھ حکومت نے لائبریری نہ بنائی تو ہم فنڈ ریز کر کے مورو میں لائبریری بنائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن