ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں گلیات چھوڑنے ہوٹل ریسٹ ہاؤسز خالی کرنے کا حکم
مری (نوائے وقت رپورٹ) گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیاحوں کو 24 گھنٹے میں گلیات چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان احسن حمید کے مطابق سیاحتی مقامات پر داخلے پر پابندی ہے۔ ہوٹل اور ریسٹ ہاؤسز 24 گھنٹے میں خالی کئے جائیں۔