شہری کے گھر فائرنگ کے ملزموں کی درخواست ضمانت خارج
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج محمد عتیق نے شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزموں کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔ماڈل ٹاؤن کے رہائشی میاں اسلم بشیر کی جانب سے ایڈووکیٹ جی اے خان طارق نے دلائل دیئے۔