• news

28 ایس ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے28پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او کینٹ گوجرانوالہ اے ایس پی اکرام اللہ کو ایس ڈی پی او کاہنہ لاہور،ڈی ایس پی ایل ٹی سی لاہور محمد ظفر جاوید ملک کو ایس ڈی پی او برکی لاہور،ایس ڈی پی او برکی لاہور محمد توصیف کو ایس ڈی پی اوکو تو الی گوجرانوالہ،ڈی ایس پی ایڈمن لاہور میاں قدیراحمد کو ایس ڈی پی او نولکھا لاہور،ایس ڈی پی او نولکھا لاہوروقارالحق کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات، ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال عبدالرحمن کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی،ایس ڈی پی اوکو کوٹلی ستیاں راولپنڈی محمد سکندر کو ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم خوشاب فرخ سہیل کو ایس ڈی پی او کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ،ایس ڈی پی او کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ظفر اقبال کو ایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ،ایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ محمد سلیم کو ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال،ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ فیصل آباد شبیر احمد خان کو ایس ڈی پی اوکھڑیانوالہ فیصل آباد،ڈی ایس انوسٹی گیشن ٹوفیصل آباد جاوید اقبال کی خدمات مزید تعیناتی کے لیے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد،ڈی ایس پی لٹریچر سی ٹی ڈی ہیڈکواٹر لاہور راشد منیر رامے کو ایس ڈی پی او ا ٹھارہ ہزاری جھنگ، ایس ڈی پی او ا ٹھارہ ہزاری جھنگ طارق پرویز کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان،ایس ڈی پی او صدر لودھراں محمد ناصر کی خدمات مزید تعیناتی کے لیے ایڈشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور کے سپرد،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزجہلم شبیر حسین کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزنارووال،ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز نارووال کرامت علی کی خدمات مزید تعیناتی کے لیے ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول لاہورکے سپرد،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیالکوٹ ذوالفقار علی ورک کوایس ڈی پی او سمبڑیال سیالکوٹ،ایس ڈی پی او سمبڑیال سیالکوٹ محمد زاہد کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور، ڈی ایس پی تھری انٹی رائٹ یونٹ لاہور عظمت حیات کو ایس ڈی پی او لالہ موسیٰ گجرات، ایس ڈی پی او صدر بہاولنگر منصور عالم کوڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز راولپنڈی،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر لودھراں عباس اختر کو ایس ڈی پی او صدر بہاولنگر،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ٹومحمد اعجاز کی خدمات مزید تعیناتی کے لیے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد، ڈی ایس پی سٹی سی ٹی ڈی ملتان حاکم علی خان کو ایس ڈی پی او صدر لودھراں،ایس ڈی پی او صدر ملتان شمس الدین کو ایس ڈی پی او بوریوالہ وہاڑی، تقرری کے منتظر تنویر امجدکو ڈی ایس پی لیگل ون سی پی او پنجاب لاہور،ایس ڈی پی او بوریوالہ وہاڑی ایایس پی عزیر احمد کو ایس ڈی پی او صدرملتان،ڈی ایس پی موبائلز سٹی لاہور بشریٰ عبدالغنی کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چکوال تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن