• news

گزشتہ مالی سال کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 4 فیصد کمی

اسلام آباد(اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 4.52 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی تا جون 2019-20ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 259.441 ملین ڈالر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن