رحم انانیت
انسان اقتصادی اور سیاسی زندگی کے میدان میں دوسرے لوگوں سے برسرپیکار ہے۔ وہ اس قدر مجبور ہو چکا ہے کہ اپنی بے رحم انانیت اور غیر محدود ہوس زر کو قابو میں نہیں لا سکتا۔ بے رحم انانیت اور نہ ختم ہونے والی ہوس زر اسے زندگی سے بیزار کر دیتی ہے۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)