• news

اقوام متحدہ کو امریکہ میں مظاہرین، صحافیوں کے خلاف طاقت کے استعما ل پر تشویش

نیو یارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ پورے امریکا میں پرامن مظاہروں میں حصہ لینے والے افراد اور ان مظاہروں کو کوریج کرنے والے صحافیوں پر غیر متناسب طاقت کا استعمال یا انہیں دیگر خلاف ورزیوں کا نشانہ نہیں بنانا چاہئے یہ بات اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی ترجمان الزبتھ تھروسل نے امریکا میں نسلی ناانصافی کے خلاف مظاہروں کی روک تھام کیلئے امریکی سکیورٹی کے مختلف متعدد شہروں میں تعنیات کرنے کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کی۔

ای پیپر-دی نیشن