• news

فرمودہ اقبال

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی تہذیب کو ایک زبردست خطرہ لاحق ہے‘ اس کا علاج نہ توعہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ جدید زمانے کی وطنیت اور لادینی اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذ از ’’گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہارخیال‘‘)

ای پیپر-دی نیشن