کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے‘ اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے O آسمانوں اور زمین کی پیدائش ‘ رات دن کا ہیر پھیر‘ کشتیوں کا لوگوں کو نفع دینے والی چیزوں کو لئے ہوئے سمندروں میں چلنا‘ آسمان سے پانی اتارکر ‘مردہ زمین کو زندہ کر دینا‘…… (جاری)
سورۃ بقرہ( آیت :163 تا 164)