• news

تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف پراپیگنڈا قابل مذمت ہے:عطاء المہیمن بخاری

لاہو ر (خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں ’’ تحفظ بنیاد اسلام بل ‘‘ کے خلاف منفی پراپیگنڈے کو فرقہ وارا نہ انتشار پھیلانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری نے کہاہے کہ بنیاد اسلام بل کا پنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور ہونا قابل تحسین عمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن