• news

قصور 2 لڑکیوں ایک لڑکے، لدھیوالا وڑائچ میں 2بچوں سے زیادتی

قصور، لاھیوالا وڑائچ (نمائندگان نوائے وقت) محمد نگر قصور میں غلام رسول نے دوشیزہ کو کرائے کا مکان دکھانے کے بہانے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ چونیاں کے رہائشی اقبال نے نوکری کا جھانسہ دیکر تیس سالہ لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ جبکہ فیصل ٹائون پھولنگر میں سات سالہ بچے کو قاسم علی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لدھیوالہ وڑائچ میں دو بچوں کو کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن