• news

چین میں 2300 فٹ بلند دنیا کا سب سے اونچا جھولا نصب

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں 2300فٹ بلند پہاڑ کے سرے پردنیا کا سب سے بلند جھولا نصب کردیا گیا ہے۔30منزلہ اس سپر سوئینگ کا محراب 328فٹ بلند ہے اور اس کا ٹاور 354فٹ بلند ہے جبکہ جھولے کی رفتار130کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ جھولے کو گنیز بک میں نامزد کیا جا چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن