• news

کوٹ رادھاکشن : 9 سالہ بچے سے زیادتی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) نوحی علاقہ چک نمبر 60 میں اوباش نوجواں نے 9 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ محمد نواز کا نو سالہ بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اسے شعبان ورغلا کر اپنے گھر لے گیا۔ پولیس تھانہ کوٹ ر ادھاکشن مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن