عمر اکمل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا
لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر عمر اکمل کیس پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔انڈیپینڈنٹ ایڈجیو ڈیکٹر جسٹس (ر ) فقیر محمد کھوکھر کیس پر فیصلہ سنانے کیلئے سماعت آج صبح ساڑھے دس بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کرینگے ۔