• news

سوئچ بورڈ پر چڑیا کے انڈے، بھارت میں 35دن تک سٹریٹ لائسنس بند رکھی گئیں

لاہور(نیٹ نیوز) بھارت میں ایک پرندے اور اس کے بچے کے لئے ایک ایک ماہ تک سٹریٹ لائٹس بند کرنے کا دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع شیوا گنگائی کے ایک دیہات پوتا کْڑی میں ایک ہی مرکزی کھمبے سے باقی سٹریٹ لائٹس کو چلایا جاتا ہے۔ سوئچ بورڈ پر ایک چڑیا نے گھونسلہ بنا دیا اور اس پر انڈے دیئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن