• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

… اور عذاب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور کل رشتے ناطے ٹوٹ جائیں گے O اور تابعدار لوگ کہنے لگیں گے‘ کاش ہم دنیا کی طرف دوبارہ جائیں تو ہم بھی ان سے ایسے بیزار ہو جائیں جیسے یہ ہم سے ہیں‘ اسی طرح اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اعمال دکھائے گا ۔ ان کو حسرت دلانے کو‘ یہ ہرگز جہنم سے نہ نکلیں گے۔
سورۃ البقرہ (آیت: 166 تا 167)

ای پیپر-دی نیشن