• news

کرونا سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: محققین

برلن (نیٹ نیوز) نیا کرونا وائرس دل کو اسی طرح نقصان پہنچا سکتا ہے جیسے کسی ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ یہ بات 2مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی جو طبی جریدے جاما کارڈیالوجی میں شائع ہوئیں۔ یہ دونوں تحقیقی رپورٹس جرمنی میں ہوئیں جن میں سے ایک میں کووڈ19سے ہلاک ہونے والے 39افراد کے پوسٹمارٹم کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن