• news

کلبھوشن کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ 3 اگست کو سماعت کرے گی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور کلبھوشن یادیو کے لیے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔ بنچ 3 اگست کو کلبھوشن یادیو قانونی نمائندہ مقرر کیس کی سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن