• news

کینسر کے مریض قیدی کی سزا کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ کینسر کے مرض میں مبتلا قیدی فیضان احمد کی اپیل پر نومبر 2018ء سے سماعت ہی نہیں ہو سکی۔ درخواست میں موقف میں کہا گیا کہ 16 جولائی 2019ء کو ملزم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر تھی مگر کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن