کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا‘ گو ان کے باپ دادے بے عقل اور گم کردہ راہ ہوں O کفار کی مثال ان جانوروں کی طرح ہے جو اپنے چرواہے کی صرف پکار اور آواز ہی کو سنتے ہیں (سمجھتے نہیں) وہ بہرے‘ گونگے اور اندھے ہیں‘ انہیں عقل نہیں O
سورۃ البقرہ (آیت : 170 تا 171)