• news

نوشہرہ ورکاں میں عید پر صفائی کے بہترین انتظامات پر شہریوں کاعملہ میونسپل کو خراج تحسین

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت )نوشہرہ ورکاں میں عید پر صفائی کے بہترین انتظامات پر شہریوں کاعملہ میونسپل کو خراج تحسین ،عملہ نے بارش کے باوجود قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھا کر انہیں تلف کیا ، شہریوں نے اطمینان کا اظہار کرتے چیف آفیسر کنور عثمان سعید سپریٹنڈنٹ میاں رضوان علی چیف سنٹری انسپکٹر محمد لقمان اور متعلقہ سٹاف کی کاوش کو سراہا۔

ای پیپر-دی نیشن