حافظ آباد:ریلوے گودام کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد شہر میں ریلوے گودام کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔پولیس نے نعش کوقبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا اور اس ضمن میں تفتیش جاری ہے تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔