• news

فرمودہ اقبال

مسلمان کو چاہیے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دور ہے۔ مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے‘ اس لیے اس کو فخر کیساتھ کہنا چاہیے کہ میں مسلمان ہوں اور بس، رنگ، نسل، خاندان اور قبیلے وغیرہ کے امتیازات کو بت سمجھ کر توڑ دینا چاہیے۔
(ازکتاب سلسلہ درسیاست اقبال مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)

ای پیپر-دی نیشن