چین کا مریخ تحقیقاتی مشن کامیابی سے مدار میں داخل
بیجنگ (شِنہوا) چین کے مریخ تحقیقاتی مشن تھیان وین1- نے اپنے مدار کی پہلی درستی کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ اس تحقیقاتی مشن نے صبح 7 بجے (بیجنگ کا وقت) پر اپنے مدار کی تصیح کی جس کے لئے اس کے انجن 3 ہزار این نے 20 سیکنڈ کیلئے کام کیا اور وہ مریخ کی طرف چلتا رہا۔