آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں روزانہ سینکڑوں کرونا کیسز سامنے آنے پر کرفیو نافذ
میلبورن (اے پی پی) آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نافذ کر دیا ہے جبکہ شادی کی تقریبات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ ’جولائی کے شروع میں ہی میلبورن میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا۔