• news

سیما کامل ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک مقرر کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے معروف خاتون بنکار سیما کامل کی بطور ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک تقرری کی منظوری دیدی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن