حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دے دی ہے۔سپریم کورٹ نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل فون کمپنیوں کیخلاف دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔