• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گمراہی کو ہدایت کے بدلے اور عذاب کو مغفرت کے بدلے خرید لیا ہے‘ یہ لوگ آگ کا عذاب کتنا برداشت کرنے والے ہیںO ان عذابوں کا باعث یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سچی کتاب اتاری اور اس کتاب میں اختلاف کرنے والے یقینا نیکی سے دور ہیںO
سورۃ  البقرہ (آیت: 175 تا 176) 

ای پیپر-دی نیشن