• news

کامران ممتاز کا ایس ایس پی ریسرچ  اینڈ اینالیسز تقرر، 2 خواتین پولیس افسر تبدیل 

لاہور(نمائندہ خصوصی) ا 3 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری  ہو گئے۔ کامران ممتازکو ایس ایس پی ریسرچ اینڈ اینالسز سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر، ایس پی ٹیکنکل ای ڈی ایس سپیشل برانچ پنجاب مِس صبا ستار کو ایس پی ایڈمنسٹریشن سپیشل برانچ  لاہور اور ایس پی ایڈمنسٹریشن سپیشل برانچ پنجاب لاہورڈاکٹر ندا عمر چٹھہ کو بٹالین کمانڈر (1) پنجاب کانسٹیبلری لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن