• news

زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالر اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ  ہوا ہے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 30 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر بڑھ کر 12.54  ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.02 ارب ڈالر ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن