وزیراعظم نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا کہا تو 2 سیکنڈ نہیں لگاؤں گا: زلفی بخاری
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنیکا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگاؤں گا۔ ہمارے اگلے 8 سال پاکستان بڑے کیلئے بہترین ہونگے، اس سے پہلے ہم کہیں نہیں جا رہے۔