• news

سیشن جج شکیل احمد، ریحان بشیر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ممبر سروس ٹربیونل تعینات کیا جائیگا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیل احمد اور ریحان بشیر کی خدمات عدلیہ سے پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔ جنہیں پنجاب سروس ٹربیونل کے ممبرز تعینات کیا جائے گا‘ اس ضمن میں عدالت عالیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔  

ای پیپر-دی نیشن