• news

کراچی تجاوزات کیس‘ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ پرسوں سماعت کریگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس پرسوں 10 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ‘ چیف سیکرٹری کمشنر کراچی‘ ڈی جی رینجرز اور ڈی جی کے ڈی اے کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ سرکاری زمین کو رہائشی‘ کمرشل پلاٹوں میں تبدیلی کا کیس بھی مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن