• news

اداکار سنجے دت سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل‘ کرونا ٹیسٹ منفی 

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی اداکار سنجے دت کی طبیعت خراب ہو گئی بھارتی میڈیا کے مطابق  اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیاگیا ادکار سنجے دت کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن