• news

ساہیوال: کزن کا رشتہ دوسری جگہ طے ہونے پر نوجوان‘ گھریلو تنازعہ پر خاتون کی خودکشی

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت)  چک30۔ای۔بی کے محمد فیاض کے19سالہ بیٹے نعیم عباس نے اپنی کزن کا رشتہ دوسری جگہ طے ہونے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔  چک53۔جی ۔ڈی میں نیک محمد کی 25سالہ بیوی سونیا نے گھریلو تنازعہ پر خاوند سے جھگڑ کر کالا پتھر زہر پی کر خودکشی کر لی۔ 

ای پیپر-دی نیشن