چین کا خلائی جہاز مریخ مشن مکمل کرنے کے بعد واپس آ گیا
بیجنگ(شِنہوا)چین کا خلائی سراغ رساں جہاز یوآن وانگ- 5بحر الکاہل میں مریخ کے تحقیقاتی مشن اور مصنوعی سیارے کی نگرانی کا تازہ ترین مشن مکمل کرنے کے بعد پیر کے روز چین کی بندرگاہ پر واپس پہنچ گیا۔یہ جہاز 58 دنوں تک سمندر میں کام کرتا رہا ۔