• news

شیخوپورہ:14 اگست کو صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی قیادت میں ریلی نکالی جائیگی

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے زیر اہتمام جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے 14 اگست کو صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی قیادت میں کمپنی باغ شیخوپورہ سے صبح 10 بجے ریلی نکالی جائے گی جو بتی چوک جا کر اختتام پذیر ہو گی ریلی میں پی ٹی آئی کے ورکر عمران خان ٹائیگر فورس ،پی ٹی آئی کی سٹی تنظیم کے عہدیدار اور شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن