• news

بورڈ طلباء کو بغیر امتحان ترقی دینے  کی سمری منظور‘ کابینہ کو بھجوا دی گئی 

لاہور (این این آئی) محکمہ قانون نے بورڈ طلباء کو اگلی جماعتوں میں بغیر امتحان ترقی دینے کی سمری کی منظوری دیدی۔ حتمی منظوری کے لئے سمری کابینہ کو بھجوا دی گئی۔ کرونا وائرس کے باعث پنجاب حکومت نے نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات منسوخ کرتے ہوئے انہیں براہ راست اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کا اعلان کیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن