راجستھان رائلز کے فیلڈنگ کوچ بھی کرونا کا شکار
لاہور(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئرلیگ کی فرنچائز رجستھان رائلز کے فیلڈنگ کوچ ڈشانت یاگنک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ انہوںنے ٹویٹ کیا کہ جو کوئی بھی ان سے ملاتھا اپنا کرونا ٹیسٹ کرائے ۔ وہ چودہ دن کیلئے اپنے ہی گھر پر قرنطینہ کرینگے ۔