• news

پیرس میراتھن ریس کا نیا شیڈول بھی منسوخ 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پیرس میراتھن ریس کا15نومبرکیلئے جاری ہونے والا نیا شیڈول بھی منسوخ کردیا گیا ۔پانچ اپریل اپریل کو ہونے والی ریس کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کی گئی تھی ۔ منتظمین کے مطابق ایونٹ کرانے کیلئے پوری کوشش کی گئی لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن