• news

 پنجاب اور خیبر پی کے سے ٹڈی دل کا مکمل خاتمہ کردیا گیا، این ایل سی سی

اسلام آباد (نا مہ نگار) نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی)کے مطابق پنجاب اور خیبرپی کے سے ٹڈی دل کا مکمل خاتمہ کردیا گیا ہے جبکہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ٹڈی دل اب بھی موجود ہے۔ این ایل سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں ایک 95ہزار 4سو ہیکٹر سے زائد رقبے کا سروے مکمل کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن