سابق صدر رفیق تارڑ کی اہلیہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج گکھڑ منڈی میں ہو گی
گکھڑمنڈی (نامہ نگار) سابق صدر مملکت محمد رفیق تارڑ کی اہلیہ، مسلم لیگ ن کے راہنما عطاء اللہ تارڑ، ایم پی اے بلال فاروق تارڑ کی دادی جان مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا آج 13 اگست جمعرات صبح11بجے آبائی حویلی موضع پیر کوٹ نزد گکھڑ منڈی میں ہوگی۔